ملک کی منتخب پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ڈکٹیشن پر چلتی ہیں،ہم اللہ کی طاقت کے علاوہ کسی اور کی طاقت کو نہیں مانتے، محمود خان اچکزئی نے بڑا اعلان کر دیا
کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر ملک کی منتخب کر دہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ڈکٹیشن پر چلتی ہیں تو ہم ایسے پارلیمنٹ میں کسی بھی صورت بیٹھنے کیلئے تیار نہیں ہیں پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے تمام سیاسی وجمہوری قوتین اپنا کردار ادا کریں جو جج… Continue 23reading ملک کی منتخب پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ڈکٹیشن پر چلتی ہیں،ہم اللہ کی طاقت کے علاوہ کسی اور کی طاقت کو نہیں مانتے، محمود خان اچکزئی نے بڑا اعلان کر دیا