ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

شوہر نے بیوی اور اس کے والدین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

datetime 14  جون‬‮  2024

شوہر نے بیوی اور اس کے والدین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ میں شوہر نے بیوی اور اس کے والدین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ڈی پی او نوشہرہ کے مطابق نظام پور میں ملزم یاسر زمان کی بیوی ناراض ہوکر گزشتہ چار ماہ سے میکے میں تھی۔ ملزم اپنی بیوی کو گھر لے جانے کے لیے سسرال پہنچا، سسرالیوں کے انکار پر ملزم… Continue 23reading شوہر نے بیوی اور اس کے والدین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

محکمہ موسمیات کی جانب سے 18 جون سے بارشوں کی پیش گوئی

datetime 14  جون‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی جانب سے 18 جون سے بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے 18 جون سے بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے تحت 18 سے 22 جون کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواوں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی جانب سے 18 جون سے بارشوں کی پیش گوئی

پنجاب کے اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 14  جون‬‮  2024

پنجاب کے اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)محکمہ سکولز ایجوکیشن نے صوبہ بھر کے اسکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت دیدی ۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام جماعتوں کے لیے سمر کیمپ کی اجازت ہو گی، سمر کیمپ 20جون کے بعد سے لگایا جا سکے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سمر کیمپ صبح 7سے 10اور شام 4سے7بجے تک لگانے… Continue 23reading پنجاب کے اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج، عدالتی حکم پر رہا

datetime 14  جون‬‮  2024

عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج، عدالتی حکم پر رہا

لاہور ( این این آئی) مقامی عدالت نے یوٹیوبر اور اینکرپرسن عمران ریاض کو کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا، عدالتی حکم کے بعد اینکرپرسن کو رہا کر دیا گیا۔پولیس نے صحافی عمران ریاض کو جسمانی ریمانڈ کے لیے لاہور کی کینٹ کچہری میں پیش کیا۔پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزم… Continue 23reading عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج، عدالتی حکم پر رہا

شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور

datetime 14  جون‬‮  2024

شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور

مظفر آباد (این این آئی)آزا دکشمیر ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔ہائی کورٹ میں احمد فرہاد کے وکیل کے ڈی خان نے پیش ہوئے، عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی۔واضح رہے کہ 10 جون کو آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی انسداد دہشت گردی کی… Continue 23reading شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں غلط انجکشن لگانے سے3بچے جاں بحق

datetime 14  جون‬‮  2024

ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں غلط انجکشن لگانے سے3بچے جاں بحق

خانیوال (این این آئی)ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں غلط انجکشن لگانے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے غفلت برتنے پر 3 ملازمین کو معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں غلط انجکشن لگانے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے غفلت برتنے پر 3 ملازمین کو معطل کردیا… Continue 23reading ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں غلط انجکشن لگانے سے3بچے جاں بحق

پنجاب حکومت کا 100 یونٹس والے گھریلو صارفین کو مفت سولر دینے کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2024

پنجاب حکومت کا 100 یونٹس والے گھریلو صارفین کو مفت سولر دینے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے 9 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے چیف منسٹر روشن گھرانہ پروگرام کا اجراء کر دیا ۔ وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ صوبے کی سطح پر مہنگی بجلی اور بلوں سے پریشان عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے، پہلے مرحلے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا 100 یونٹس والے گھریلو صارفین کو مفت سولر دینے کا اعلان

آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

datetime 13  جون‬‮  2024

آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر، خیبرپختونخوا، اور بالائی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ… Continue 23reading آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2024

ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ماہ کمی کا اعلان کردیا۔پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پشاو ہائی کورٹ نے اس سے قبل بھی اعلامیہ جاری کیا تھا، تاہم اب اس میں تبدیلی… Continue 23reading ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

1 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 12,274