آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق فیصلہ، عدالت نے راستے بند نہیں کئے، اب ہم صرف ڈیڑھ ماہ کے دوران کیا کریں گے؟ اٹارنی جنرل نے بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹارنی جنرل انور منصور خان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چھ ماہ کی توسیع دینے کا مقصد عدالت نے راستے بند نہیں کیے۔ انہوں نے کہا کہ ایک سے ڈیڑھ ماہ کے دوران قانون سازی ہو جائے گی۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہی آرڈر… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق فیصلہ، عدالت نے راستے بند نہیں کئے، اب ہم صرف ڈیڑھ ماہ کے دوران کیا کریں گے؟ اٹارنی جنرل نے بڑا دعویٰ کر دیا