عمران خان عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے،عوام سے صرف ان کو رلانے کا وعدہ پورا کیا،موجودہ صورتحال پر وزیراعظم شدید تنقید کی زد میں
لاہور(سی پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ایک عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے اور ہر گزرتے دن اس عذاب کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کی مہنگائی کی شدت میں اضافے کی مذمت اور اشیائے خورونوش سستی کرنے… Continue 23reading عمران خان عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے،عوام سے صرف ان کو رلانے کا وعدہ پورا کیا،موجودہ صورتحال پر وزیراعظم شدید تنقید کی زد میں











































