تمام افواہیں دم توڑ گئیں، اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کا فزیکل انفراسٹرکچر مکمل، ٹرین کے آزمائشی ٹرائل کی منظوری دے دی گئی
لاہور(این این آئی)اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کا فزیکل انفراسٹرکچر مکمل کرلیاگیا ہے اوراورنج لائن میٹروٹرین کوپہلی باربجلی سے پورے روٹ پر10دسمبر کو آزمائشی طورپر چلایا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اورنج لائن میٹروٹرین کے آزمائشی ٹرائل کی منظوری دے دی ہے۔اورنج لائن میٹروٹرین کاڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک ٹرائل رن کیا… Continue 23reading تمام افواہیں دم توڑ گئیں، اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کا فزیکل انفراسٹرکچر مکمل، ٹرین کے آزمائشی ٹرائل کی منظوری دے دی گئی