’’ شریف خاندان کی خلاف جھوٹے تصویری خاکے ‘‘ علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کو دئیے گئے این آر او۔۔ ن لیگ حکومت پر برس پڑی
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 15ماہ سے ملک پر عمران صاحب کی قیادت میں چالیس چور اور جھوٹے مسلط ہیں،عمران صاحب کا مسلم لیگ (ن) اور شریف خاندان کے خلاف کرپشن کا جھوٹا بیانیہ نیست و نابود ہو گیا ہے ۔ اپنے… Continue 23reading ’’ شریف خاندان کی خلاف جھوٹے تصویری خاکے ‘‘ علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کو دئیے گئے این آر او۔۔ ن لیگ حکومت پر برس پڑی