نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں پیشرفت پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان بھی اتفاق ہوگیا
لاہور (آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے عرفان قادر کا نام تجویز کر دیا، مسلم لیگ ن نے بھی عرفان قادر کی حمایت کا عندیہ دیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں پیشرفت، سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر بھی چیف الیکشن کمشنر کی دوڑ… Continue 23reading نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں پیشرفت پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان بھی اتفاق ہوگیا











































