پیپلز پارٹی کے قیام کے 57 برس مکمل’روٹی ،کپڑا ،مکان کا نعرہ آج بھی برقرار
اسلام آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی کے قیام کے 57 برس مکمل ہوئے،57 سال قبل فوجی حکمراں کی کابینہ سے مستعفی ہوکر ذوالفقار علی بھٹو نے ترقی پسندوں سے مل کر پیپلز پارٹی قائم کی۔روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ دے کر پورے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بنایا، ملک کے منتخب وزیراعظم بنے،… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے قیام کے 57 برس مکمل’روٹی ،کپڑا ،مکان کا نعرہ آج بھی برقرار











































