سانحہ ڈی چوک، جاں بحق کارکنوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، علی امین گنڈاپور
ٹشاور (این این آئی)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سانحہ ڈی چوک کے جاں بحق کارکنوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے دورے کے دوران علی امین گنڈاپور نے زیر علاج ڈی چوک کے زخمیوں کی عیادت کی۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کو علاج کی… Continue 23reading سانحہ ڈی چوک، جاں بحق کارکنوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، علی امین گنڈاپور










































