الیکشن کمیشن کی جانب ووٹرز کی غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت میں کتنے دن باقی ؟آخری تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب ووٹرز کی غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت میں دو روز باقی رہ گئے ،صوبہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں ابتدائی غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 23 دسمبر سے ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ایک کروڑ 90 لاکھ سے زائد رائے دہندگان پر… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی جانب ووٹرز کی غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت میں کتنے دن باقی ؟آخری تاریخ سامنے آگئی