وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے 3200 صحافیوں کو پلاٹس دینے میں بڑی پیش رفت
لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے لاہور کے 3200صحافیوں کو پلاٹس دینے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ،وزارت اطلاعات پنجاب اور روڈا کے درمیان اراضی کی منتقلی کے ایم او یو پر دستخط ہو گئے ۔سیکرٹری اطلاعات طاہر اضا ہمدانی اور سی ای او روڈا عمران امین نے… Continue 23reading وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے 3200 صحافیوں کو پلاٹس دینے میں بڑی پیش رفت











































