اگر یہ 2کام کر لئے تو اگلے 5سال بھی تحریک انصاف حکومت کریگی،وہ 2کام کون سے ہیں؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا
کرا چی (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اگلے پانچ سال بھی حکومت ملنے کا خواب دیکھ لیا۔ریلوے کیمپ آفس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ موجود حکومت منتخب شدہ ہے اور 5 سال پورے کرے گی، کوئی مائنس ون فارمولہ نہیں چل رہاہے۔شیخ رشید کا کہنا… Continue 23reading اگر یہ 2کام کر لئے تو اگلے 5سال بھی تحریک انصاف حکومت کریگی،وہ 2کام کون سے ہیں؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا