کراچی کو ایک سو باسٹھ ارب کا پیکج کا اعلان کیا مگر ہوا کچھ نہیں،وزیر اعظم چار مرتبہ کراچی آئے نتیجہ کچھ نہیں نکلا، وزیراعظم کی کسی بات پر اعتبار نہیں،بڑا دعویٰ کردیا گیا
کراچی (این این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم چار مرتبہ کراچی آئے مگر نتیجہ کچھ نہیں نکلا، کراچی کو ایک سو باسٹھ ارب کا پیکج کا اعلان کیا مگر ہوا کچھ نہیں، وزیراعظم کی کسی بات پر اعتبار نہیں کیونکہ وزیر اعظم جو کہتے ہیں… Continue 23reading کراچی کو ایک سو باسٹھ ارب کا پیکج کا اعلان کیا مگر ہوا کچھ نہیں،وزیر اعظم چار مرتبہ کراچی آئے نتیجہ کچھ نہیں نکلا، وزیراعظم کی کسی بات پر اعتبار نہیں،بڑا دعویٰ کردیا گیا