پاکستانی بینکوں میں ایک ماہ کے دوران ڈپازٹس میں ریکارڈ سینکڑوں ارب اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے
کراچی(این این آئی)پاکستانی بینکوں کے پاس ڈپازٹس میں ایک ماہ کے دوران چار سو ارب روپے کا اضافہ ہو گیا، بینکوں کی حکومتی پیپرز میں سرمایہ کاری کم ہو گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر کے اختتام پر بینکوں کے پاس جمع ڈپازٹس کا مجموعی حجم ایک سو تینتالیس کھرب گیارہ ارب چھیاسٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ… Continue 23reading پاکستانی بینکوں میں ایک ماہ کے دوران ڈپازٹس میں ریکارڈ سینکڑوں ارب اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے