آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ پنجاب اور بالائی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان رات اور صبح کے وقت شدید دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ، بالائی علاقوں میں… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی