اہم وفاقی وزیر نے نیب اور ایف آئی اے کو ضم کرنے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قومی احتساب بیورو(نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو ضم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ دیگر ممالک میں وفاقی سطح پر صرف ایک مرکزی تفتیشی ایجنسی ہی ہوتی ہے جیسا… Continue 23reading اہم وفاقی وزیر نے نیب اور ایف آئی اے کو ضم کرنے کا مطالبہ کردیا