فیصل آباد ،طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناکر بلیک میل کرنیوالے 2 وین ڈرائیورز گرفتار
فیصل آباد(این این آئی)پولیس نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 وین ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق 2 وین ڈرائیوروں نے یونیورسٹی کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور اسے بلیک میل کرکے اس کے زیورات بھی ہتھیالیے تھے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے طالبہ کے موبائل فون سے تصاویر چراکر… Continue 23reading فیصل آباد ،طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناکر بلیک میل کرنیوالے 2 وین ڈرائیورز گرفتار











































