علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2019ء کے فائنل امتحانات کب سے شروع ہونگے؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2019ء کے میٹرک ٗ ایف اے/ایف ایس سی/اوپن ٹیک اور نان کریڈٹ کورسسز ٗ اے ٹی ٹی سی ٗ پی ٹی سی ٗ سی ٹی اور بی ایڈ )اولڈ(پروگرامزکے فائنل امتحانات 2۔مارچ سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوںگے ۔ طلبہ کو رول نمبر سلپس بذریعہ… Continue 23reading علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2019ء کے فائنل امتحانات کب سے شروع ہونگے؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا











































