اگر ملک میں اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کوئی جماعت تبدیلی لیکر آتی ہے تو وہ پیپلز پارٹی ہے، شہبازشریف واپس آ کر کیا کریں گے؟ بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو بھی حیران کن مشورہ دیدیا
لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی اور نئے انتخابات سمیت سارے آپشنز ہمارے سامنے ہیں،پاکستان کے عوام اور اپوزیشن ایک پیج پر ہے،عوام کوان کا معاشی قتل کرنے والی حکومت سے نجات دلانے کیلئے ہم ہر جمہوری آپشن اختیار کرنے کیلئے تیار ہیں اور… Continue 23reading اگر ملک میں اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کوئی جماعت تبدیلی لیکر آتی ہے تو وہ پیپلز پارٹی ہے، شہبازشریف واپس آ کر کیا کریں گے؟ بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو بھی حیران کن مشورہ دیدیا




































