گرفتاری کا ڈر ، اہم ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور(این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے نیب کی جانب سے ممکنہ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔جاوید لطیف نے اپنے خلاف نیب کی انکوائری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے موقف اپنایاگیاہے کہ نیب نے غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں انکوائری شروع… Continue 23reading گرفتاری کا ڈر ، اہم ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے بڑا قدم اٹھا لیا