منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

ایف اے ٹی ایف کا پاکستانی ایکشن پلان کے عمل پر اطمینان کا اظہار ، خوشخبری سنادی

datetime 18  فروری‬‮  2020 |

پیرس (این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان کے ایکشن پلان پر عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس میں پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق اقدامات سے آگاہ کردیا۔

ایف اے ٹی ایف اجلاس کے دوران چین، ترکی اور ملائیشیا نے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا۔پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیصلہ21 فروری کو ہوگا۔اجلاس کے دوسرے روز ایران اور شمالی کوریا کے اقدامات سے متعلق غور کیاگیا، دونوں ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…