عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کمی حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم رہیں تو پاکستان میں اپریل میں بھی قیمتیں کم ہوں گی،کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی معیشت کو دھچکا لگا ہے اور خدشہ ہے ہماری برآمدات پر بھی اس کا اثر… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کمی حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی





































