پولی تھین بیگز کا استعمال ترک کرنے کیلئے فائنل مہلت ، لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پولی تھین بیگز کا استعمال ترک کرنے کے لئے مزید 2 ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔عدالت نے قرار دیا کہ تحفظ ماحول ایجنسی تیاری کرلے آئندہ سماعت پر عدالت مزید شہروں میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی کا حکم جاری کرے گی، جسٹس شاہد کریم نے… Continue 23reading پولی تھین بیگز کا استعمال ترک کرنے کیلئے فائنل مہلت ، لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا





































