اوپن یونیورسٹی نے 11پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز آفر کردئیے
اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020ء کے داخلوں میں 11۔پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامزآفرکردئیے ہیں ٗ اِن میں ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ ٗ ایجوکیشنل لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ ٗ سپلائی چین مینجمنٹ ٗ ماس کمیونیکیشن ٗ انٹرپرینیورشپ ٗ پاپولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ ٗ کمپیوٹر سائنس)آن لائن موڈ کے تحت(ٗ کریمینالوجی ٗ ہیومن ریسورس مینجمنٹ… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے 11پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز آفر کردئیے






































