جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنیکا اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2024

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنیکا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کرنے کے خلاف عدالت جانیکا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سینیٹ میں تقریرکرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو ایک منٹ بھی اس عہدے پر نہیں رہنا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنیکا اعلان

این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کی وارننگ جاری کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2024

این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کی وارننگ جاری کردی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے بعد سردی کی نئی لہر شروع ہو گئی جبکہ شدید بارش اور برفباری کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے کئی اہم شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں ۔پاک پتن اور قصور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش اور ژالہ باری ریکارڈ کی… Continue 23reading این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کی وارننگ جاری کردی

سنی اتحاد کونسل کی پارلیمان سے متعلق حکمت عملی تیار

datetime 4  مارچ‬‮  2024

سنی اتحاد کونسل کی پارلیمان سے متعلق حکمت عملی تیار

اسلام آباد(این این آئی)سنی اتحاد کونسل نے پارلیمان سے متعلق اپنی حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈر اور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے ناموں کا فیصلہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق عمر ایوب قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے اپوزیشن لیڈر ہوں گے جبکہ اسد قیصر قومی اسمبلی میں… Continue 23reading سنی اتحاد کونسل کی پارلیمان سے متعلق حکمت عملی تیار

آرمی چیف کا بلاول سے مصافحہ، مسکراہٹوں کا تبادلہ

datetime 4  مارچ‬‮  2024

آرمی چیف کا بلاول سے مصافحہ، مسکراہٹوں کا تبادلہ

اسلام آباد(این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ایوان صدر اسلام آباد میں ملک کے 24ویں وزیراعظم شہباز شریف کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں نگراں وزیراعظم، چئیرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، ن لیگ قائد نواز شریف، آصف زرداری، چاروں گورنرز، چاروں… Continue 23reading آرمی چیف کا بلاول سے مصافحہ، مسکراہٹوں کا تبادلہ

صدارتی انتخاب: آصف علی زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور

datetime 4  مارچ‬‮  2024

صدارتی انتخاب: آصف علی زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (این این آئی)صدارتی امیدوار و سابق صدرآصف علی زرداری اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ پیر کو جاری رہا، الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کے موقع پر میڈیا کو باہر نکال دیا۔نجی ٹی… Continue 23reading صدارتی انتخاب: آصف علی زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی۔پیر کو مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں الیکشن کمیشن کہا کہ سنی اتحاد… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسمی تجزیہ کار نے پیشگوئی کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2024

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسمی تجزیہ کار نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)موسمی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ اگرچہ رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ کو پیدا ہو گا لیکن اس وقت یہ نظر نہیں آئے گا ، چاند کو 11 مارچ کو واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔موسمی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق اگرچہ رمضان المبارک کا چاند… Continue 23reading پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسمی تجزیہ کار نے پیشگوئی کردی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مارچ کیلئے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ منظور

datetime 4  مارچ‬‮  2024

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مارچ کیلئے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ منظور

اسلام آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی نے مارچ کے لیے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا۔اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا۔ اس موقع پر رہنما پیپلزپارٹی احمد کنڈی نے کہا کہ کابینہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی میں مارچ کیلئے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ منظور

شیر افضل مروت کا صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی کامیابی کا دعویٰ

datetime 4  مارچ‬‮  2024

شیر افضل مروت کا صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی کامیابی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصلی ووٹوں سے محمود خان اچکزئی کو صدر بنائیں گے۔اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے واضح کیا کہ مولانا فضل الرحمن کے محمود اچکزئی کے ساتھ… Continue 23reading شیر افضل مروت کا صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی کامیابی کا دعویٰ

Page 351 of 12121
1 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 12,121