کرونا وائرس، مشکل کی اس گھڑی میں لوگوں کی مدد کیسے کرنی ہے؟ ڈاکٹر امجد ثاقب نے تین بہترین حل بتا دیے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر امجد ثاقب جو فلاحی ادارہ اخوت چلاتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں آپ کے سامنے ایک مختصر تجویز رکھنے جا رہا ہے یعنی این ٹو این موومنٹ یعنی نیبر ٹو نیبر موومنٹ (ہمسایہ ٹو ہمسایہ)۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کا سادہ مفہوم یہ ہے کہ ایک ہمسایہ… Continue 23reading کرونا وائرس، مشکل کی اس گھڑی میں لوگوں کی مدد کیسے کرنی ہے؟ ڈاکٹر امجد ثاقب نے تین بہترین حل بتا دیے




































