دودھ ضائع کردیں گے لیکن کم قیمت پر نہیں بیچیں گے ،گوالوں اور ڈیری فارمز نے دودھ نالیوں میں بہادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وبا اور ملک گیر لاک ڈاؤن نے شہر قائد کی ڈیری انڈسٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ، کراچی میں دودھ کی قیمت 50 تا 60 روپے لیٹر کم ہوگئی۔قیمت کم ہونے سے جہاں صارفین کو ریلیف ملا وہیں دکان دار اور ڈیری فارمرز کی مشکلات بڑھ گئیں۔دوسری… Continue 23reading دودھ ضائع کردیں گے لیکن کم قیمت پر نہیں بیچیں گے ،گوالوں اور ڈیری فارمز نے دودھ نالیوں میں بہادیا



































