پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب ، ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد تین ہو گئی ہے ۔ مریض کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ صحت یاب ہونے والے مریض 59سالہ… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب ہو گیا






































