وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کا احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال جاری، خط و کتابت بھی بند کر دی گئی، سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے جاری احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال 25 ویں روز میں داخل ہوگئی ، جمعرا ت کو بھی خط و کتابت ڈاک نظام بھی بند کر دیا گیا ۔ صدر یونین رحمن باجوہ نے کہاکہ ہڑتال ہر صورت جاری رہے گی، تنخواہوں میں اضافے… Continue 23reading وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کا احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال جاری، خط و کتابت بھی بند کر دی گئی، سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا





































