پیر‬‮ ، 16 فروری‬‮ 2026 

تحریک انصاف حکومت کے لئے بری خبر، الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کے خلاف ایکشن لے لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالیس ے بتایاکہ زیر خارجہ کو یہ نوٹس الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے جاری کیا جس میں کہا گیا کہ پی ایس 52 عمر کوٹ میں

انتخابی شیڈول جاری ہو چکا ہے تاہم شاہ محمود قریشی نے 10 مارچ کو عمرکوٹ میں ٹیلی فونک خطاب کیا۔الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس معاملے پر 7 روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔ جواب سے مطمئن نہ ہونے پر معاملہ ڈسپلنری ایکشن کیلیے الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…