بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

جمعہ کو اہم رکن قومی اسمبلی ن لیگ کا حصہ بن جائیں گے، اعلان کر دیا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی سر دار منصور حیات ٹمن جمعہ کو (ن) لیگ میں شمولیت کااعلا ن کرینگے ۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،سیکرٹری جنرل احسن اقبال ،راناثنا اللہ ودیگر مسلم لیگ ن کے رہنما جمعہ 13مارچ کو سہہ پہر 4بجے سابق رکن قومی اسمبلی سردار منصور حیات ٹمن کی رہائش گاہ ہائوس نمبر 98 مین مارگلہ روڈ ایف ایٹ ٹو ملاقات کریں گے اور ان کی ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے بعد ازاں پانچ بجے میڈیا ٹاک ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…