میر شکیل الرحمان کی گرفتاری سے نیب کے وقار میں کمی آئی، نیب کے لئے بہتر ہے وہ انہیں آزاد کر دیں، مفتی منیب الرحمان بھی بول پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ نیب کے قانون میں اسلامی اصول اور عالمی عدل کے لحاظ سے نقص ہے، اسلامی اصول کے مطابق الزام لگانے والے پر بارِ ثبوت ہوتا ہے اور اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی اس کی نشاندہی کی ہے، میر شکیل الرحمان… Continue 23reading میر شکیل الرحمان کی گرفتاری سے نیب کے وقار میں کمی آئی، نیب کے لئے بہتر ہے وہ انہیں آزاد کر دیں، مفتی منیب الرحمان بھی بول پڑے




































