کپتان کے کھلاڑی نے جو کہا کر دکھایا ، پنجاب حکومت نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا ، ماضی کے حکمرانوں کی طرح نہ نمائش کی نہ ہی کوئی شوبازی۔۔۔ 24گھنٹے میں ریکارڈقائم ، 150کروڑ روپے کی مالی امداد مستحق افراد میں تقسیم
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چیف منسٹر انصاف امداد پروگرام کے تحت دیگر مستحق افراد کو بھی کوائف کی تصدیق کے بعد فوری طو رپر مالی امداد دی جائے گی۔92کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت کا چیف منسٹر انصاف امداد پروگرام رفتار، معیاراور شفافیت کے حوالے سے اپنی مثال… Continue 23reading کپتان کے کھلاڑی نے جو کہا کر دکھایا ، پنجاب حکومت نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا ، ماضی کے حکمرانوں کی طرح نہ نمائش کی نہ ہی کوئی شوبازی۔۔۔ 24گھنٹے میں ریکارڈقائم ، 150کروڑ روپے کی مالی امداد مستحق افراد میں تقسیم



































