پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 21 فیصد تک گر گیا، خام تیل کے درآمدی بل میں بھی بڑی کمی، حیران کن اعداد و شمار سامنے آ گئے
کراچی(این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 21 فیصد تک گر گیا، خام تیل کے درآمدی بل میں بھی 23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوں میں پاکستان کا پیٹرولیم گروپ کا درآمدی بل 17.91 فیصد کمی سے 7 ارب 13کروڑ ڈالر رہا جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 21 فیصد تک گر گیا، خام تیل کے درآمدی بل میں بھی بڑی کمی، حیران کن اعداد و شمار سامنے آ گئے