جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

گاؤں کے 32 افراد مضر صحت پانی پینے سے لقمہ اجل بن گئے،صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے بیماریوں نے ڈیرے ڈال لئے، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 3  فروری‬‮  2020

گاؤں کے 32 افراد مضر صحت پانی پینے سے لقمہ اجل بن گئے،صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے بیماریوں نے ڈیرے ڈال لئے، انتہائی افسوسناک صورتحال

ٹنڈوالہ یار (این این آئی)ٹنڈوالہ یار میں پینے کے صاف پانی کی صورتحال گھمبیر ہوگئی ایک ماہ میں ایک ہی گاؤں کے 32افراد مضر صحت پانی پینے سے لقمہ اجل بن گئے۔ درجنوں افراد مختلف بیماریوں کا شکار ہوکراپنی مدد آپ کے تحت زیر علاج ہیں، 100سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی، سی کا شکار ہوگئے۔… Continue 23reading گاؤں کے 32 افراد مضر صحت پانی پینے سے لقمہ اجل بن گئے،صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے بیماریوں نے ڈیرے ڈال لئے، انتہائی افسوسناک صورتحال

تنخواہ بڑھے یا نہ بڑھے بس وہ ٹیکا مل جائے جس کے لگنے سے روپیہ ڈالرکی شکل میں نظر آئے، پرویز رشید کا دبے لفظوں میں طنز

datetime 3  فروری‬‮  2020

تنخواہ بڑھے یا نہ بڑھے بس وہ ٹیکا مل جائے جس کے لگنے سے روپیہ ڈالرکی شکل میں نظر آئے، پرویز رشید کا دبے لفظوں میں طنز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تنخواہ بڑھے یا نہ بڑھے بس وہ ٹیکا مل جائے جس کے لگنے سے روپیہ ڈالرکی شکل میں نظر آئے۔سینیٹ میں ارکان پارلیمان کی تنخواہوں میں اضافے کے بل پر اظہار خیال کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا… Continue 23reading تنخواہ بڑھے یا نہ بڑھے بس وہ ٹیکا مل جائے جس کے لگنے سے روپیہ ڈالرکی شکل میں نظر آئے، پرویز رشید کا دبے لفظوں میں طنز

کرونا وائرس، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگائے جانے کے بعد ایک اور صوبے میں بھی ہائی الرٹ نافذ، طبی عملے کو بھی ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 3  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگائے جانے کے بعد ایک اور صوبے میں بھی ہائی الرٹ نافذ، طبی عملے کو بھی ہدایات جاری کر دی گئیں

کرا چی(این این آئی) کراچی میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے باعث میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام اسپتالوں میں ہائی الرٹ نافذ کردیا گیا ہے۔ تمام طبی اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پیشگی… Continue 23reading کرونا وائرس، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگائے جانے کے بعد ایک اور صوبے میں بھی ہائی الرٹ نافذ، طبی عملے کو بھی ہدایات جاری کر دی گئیں

صوبائی وزراء کے قلمدانوں میں ایک بارپھرتبدیلی کردی گئی

datetime 3  فروری‬‮  2020

صوبائی وزراء کے قلمدانوں میں ایک بارپھرتبدیلی کردی گئی

کراچی (این این آئی) حکومت سندھ نے صوبائی وزراء کے قلمدانوں میں ایک بارپھرتبدیلی کی ہے اورمختلف وزراء کے محکموں میں ردوبدل کیا ہے،وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ جن کے پاس بارہ سے زائد قلمدان ہیں نے تعلیم کا محکمہ صوبائی وزیرسعید غنی کے حوالے کردیا ہے اوران سے اطلاعات کا محکمہ واپس لیکرصوبائی وزیرسید… Continue 23reading صوبائی وزراء کے قلمدانوں میں ایک بارپھرتبدیلی کردی گئی

نئے سرے سے دوبارہ اتحاد کے معاملات پر بات نہیں کر سکتے، پہلی کمیٹی میں جو طے ہوا، اس پر عمل کیا جائے، ق لیگ ڈٹ گئی، اتحادیوں میں برف نہ پگھل سکی

datetime 3  فروری‬‮  2020

نئے سرے سے دوبارہ اتحاد کے معاملات پر بات نہیں کر سکتے، پہلی کمیٹی میں جو طے ہوا، اس پر عمل کیا جائے، ق لیگ ڈٹ گئی، اتحادیوں میں برف نہ پگھل سکی

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر شفقت محمود مسلم لیگ قائداعظم کی قیادت کو نئی کمیٹی سے مذاکرات کے لئے قائل نہ کر سکے، (ق) لیگ اپنے مطالبے پر ڈٹ گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر شفقت محمود کی چوہدری برادران کے گھر آمد، پرویز الہی کے ساتھ ون ٹو ون ملاقات کی۔مسلم لیگ (ق)کی قیادت نے… Continue 23reading نئے سرے سے دوبارہ اتحاد کے معاملات پر بات نہیں کر سکتے، پہلی کمیٹی میں جو طے ہوا، اس پر عمل کیا جائے، ق لیگ ڈٹ گئی، اتحادیوں میں برف نہ پگھل سکی

ملکی خسارہ 9.4فیصد اور ملک پر قرضوں کے حجم402کھرب سے تجاوز کو تشویشناک قرار دیدیا گیا، ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ قرار

datetime 3  فروری‬‮  2020

ملکی خسارہ 9.4فیصد اور ملک پر قرضوں کے حجم402کھرب سے تجاوز کو تشویشناک قرار دیدیا گیا، ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ قرار

لاہور(این این آئی) چیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہور عظم چوہدری نے وزات خزانہ کے مالی سال2019-20سے متعلق جاری کردہ پالیسی بیان میں ملکی خسارہ9.4فیصد اور ملک پر قرضوں کا حجم402کھرب سے تجاوز کرنے کے انکشاف پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018-19میں مجموعی قرض اور واجبات میں 35فیصد اضافہ کے… Continue 23reading ملکی خسارہ 9.4فیصد اور ملک پر قرضوں کے حجم402کھرب سے تجاوز کو تشویشناک قرار دیدیا گیا، ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ قرار

کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا، پاکستان کے ایک صوبے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

datetime 3  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا، پاکستان کے ایک صوبے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، اس حوالے سے محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبائی محکمہ ریلیف و آباد کاری نے کرونا وائرس… Continue 23reading کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا، پاکستان کے ایک صوبے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

وزیراعظم تو میں ہی بنوں گی ، شہباز شریف کو راستے سے ہٹانے کا فیصلہ مریم نواز نے طاقتور حمایت حاصل کرنے کیلئے ماسٹر شارٹ کھیل دیا

datetime 3  فروری‬‮  2020

وزیراعظم تو میں ہی بنوں گی ، شہباز شریف کو راستے سے ہٹانے کا فیصلہ مریم نواز نے طاقتور حمایت حاصل کرنے کیلئے ماسٹر شارٹ کھیل دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور شہباز شریف کے درمیان وزیراعظم بننے کی جنگ جاری ۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ن لیگ کے اندر ایک خوفناک جنگ چل رہی ہے یہ جنگ چچا اور بھتیجی کے مابین ہے… Continue 23reading وزیراعظم تو میں ہی بنوں گی ، شہباز شریف کو راستے سے ہٹانے کا فیصلہ مریم نواز نے طاقتور حمایت حاصل کرنے کیلئے ماسٹر شارٹ کھیل دیا

رشوت اور کرپشن سے بچنے کیلئے تنخواہ بڑھائی جائے،تنخواہیں بڑھانے کا کہہ کر کوئی جرم نہیں کیا،سینٹ میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں کے معاملے پر اراکین کی حیرت انگیزرائے و تجاویز

datetime 3  فروری‬‮  2020

رشوت اور کرپشن سے بچنے کیلئے تنخواہ بڑھائی جائے،تنخواہیں بڑھانے کا کہہ کر کوئی جرم نہیں کیا،سینٹ میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں کے معاملے پر اراکین کی حیرت انگیزرائے و تجاویز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے ارکانِ پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانے کی مخالف کر دی۔ پیر کو ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے یا نہیں؟ اس حوالے سے سینیٹ میں بحث شروع ہوگئی۔پہلے مرحلے میں چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی… Continue 23reading رشوت اور کرپشن سے بچنے کیلئے تنخواہ بڑھائی جائے،تنخواہیں بڑھانے کا کہہ کر کوئی جرم نہیں کیا،سینٹ میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں کے معاملے پر اراکین کی حیرت انگیزرائے و تجاویز