کلوروکوئن سے مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، اگلے ہفتے سے جتنے مریض ہسپتالوں میں داخل ہوں گے اتنے صحت یاب ہو کر گھر واپس جا رہے ہوں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے خوشخبری سنا دی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کلوروکوئن سے مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، یہ بات وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہی، انہوں نے ا یک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ کلوروکوئن سے صحت یاب لوگوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ میں امید رکھتی… Continue 23reading کلوروکوئن سے مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، اگلے ہفتے سے جتنے مریض ہسپتالوں میں داخل ہوں گے اتنے صحت یاب ہو کر گھر واپس جا رہے ہوں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے خوشخبری سنا دی




































