سی پیک کے قرض سے متعلق دعوے اور بیانات حقائق کے برعکس ہیں،چین ’سدابہار اسٹرٹیجک کوآپریٹو شراکت دار‘ ہے، پاکستان نے انتہائی اہم بات کر دی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے کہا ہے کہ سی پیک کے قرض سے متعلق بیانات اور دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے کہا کہ چین ’سدابہار اسٹرٹیجک کوآپریٹو شراکت دار‘ ہے، ہمارے تعلقات باہمی گہرے اعتماد اور ہم آہنگی پر مبنی ہیں، ہم باہمی احترام و… Continue 23reading سی پیک کے قرض سے متعلق دعوے اور بیانات حقائق کے برعکس ہیں،چین ’سدابہار اسٹرٹیجک کوآپریٹو شراکت دار‘ ہے، پاکستان نے انتہائی اہم بات کر دی



































