اسلام آباد، شوہر نے اپنی سابق بیوی اور ساس کو ہلاک کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے علاقے جی سکس ون فور میں سابق شوہر نے اپنی سابق بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی بلال نے چار یوم قبل بیوی کو طلاق دی تھی۔جمعرات کی صبح ملزم راولپنڈی سے اسلحہ سمیت اسلام آباد پہنچا اور سابق بیوی… Continue 23reading اسلام آباد، شوہر نے اپنی سابق بیوی اور ساس کو ہلاک کر دیا










































