بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

گھریلو تنازعہ،نوجوان نے بھائی ،بھابھی اور پھوپھا کو مارکر دیا

datetime 18  جون‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)گھریلو تنازعہ پر نوجوان نے اپنے سگے چھوٹے بھائی،اپنی بھاوج اور اپنے پھوپھا کو گولیاں مار کر قتل کر دیا

مقتول دوبئی پلٹ اور ایک بچے کا باپ ہے۔اطلاعات کے مطابق پولیس نے فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ قتل درج کر لیا اور آلہ قتل کی برآمدگی کے لئے مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق قصبہ ککرالی کے گاں بزرگوال رات کو بھائی کے درمیان ہونے والے توں تکرار میں صبع سویرے گھریلو تنازعہ پر قاضی نعمان ارشد نے اپنے سگے بھائی قاضی سفیان ارشد اس کی اہلیہ رمشہ سفیان اور اپنے پھوپھا منور حسین کو گولیاں مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔مقتول دوبئی پلٹ اور ایک معصوم بچے کا باپ بتلایا جا ہے۔جس پر پولیس تھانہ ککرالی نے مقتولین کی نعشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دیں جن کو آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق پولیس نے تعاقب پر کھاریاں کے قریب ملزم کی گاڑی اور موبائل فون ملنے پر ٹریس کرتے ہوئے قاتل ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا اور مقتول منور حسین کی بیوہ روبینہ کوثر کی مدعیت میں مقدمہ قتل درج کر لیا اور ملزم سے آلہ قتل کی برآمدگی کے لئے مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…