جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

راولپنڈی: 7 سالہ بچہ سیوریج نالے میں گر گیا،ریسیکو ٹیمیں بچے کو تلاش کرنے میں ناکام

datetime 18  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) گزشتہ شام سات بجے سے ریسیکو ٹیمیں بچے کو تلاش کرنے میں ناکام۔

نالے میں گرنے والے بچے کی شناخت وصال خان ولد فرہاد خان کے نام سے ہوئی۔ نالے میں گرنے والے بچے کی عمر سات سال ہے۔بچہ گزشتہ روز تھانہ ویسٹریج راولپنڈی کی حدود سے نالے میں گرا تھا۔نالے میں بہنے والے کمسن بچے کی تلاش تاحال جاری۔ تھانہ شمس کالونی اسلام آباد کی حدود میں نالے میں ریسیکو ٹیمیں سرچ آپریشن کر رہی ہیں۔بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن رات میں روک دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…