مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں، 20 سے زائد شقیں شامل
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں آئینی ترامیم پیش کیے جانے سے قبل مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں 20 سے زائد شقیں شامل ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ مجوزہ آئینی ترامیم میں 20 سے زائد شقیں شامل ہیں، آئین کی شقیں 51، 63، 175، 187 میں ترمیم… Continue 23reading مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں، 20 سے زائد شقیں شامل