پاکستان میں کروائرس سے کتنے لاکھ افراد غربت کی لکیر کے نیچے دب سکتے ہیں ؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نے خبردار کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ کورونا کااثر پاکستان کے مزدور پر بھی ہو گا ،لاکھوں افراد خط غربت کی لکیر سے مزید نیچے چلے جائیں گے ،ہمیں ہمت نہیں ہارنی ،میرا ریلوے کے مزدوروں سے وعدہ ہے ،کسی کو نہیں نکالا جائے گا ،ریلوے کے مزدوروں کی… Continue 23reading پاکستان میں کروائرس سے کتنے لاکھ افراد غربت کی لکیر کے نیچے دب سکتے ہیں ؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نے خبردار کر دیا





































