ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کچراچننے والے طور خان نے ایمانداری کی بڑی مثال قائم کردی

datetime 19  فروری‬‮  2020

کچراچننے والے طور خان نے ایمانداری کی بڑی مثال قائم کردی

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں کچرا چننے والے طور خان نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کچرے سے ملنے والی خطیر رقم اصل مالک کے حوالے کر دی۔ذرائع کے مطابق کراچی میں کچرا چننے والے جمالی گوٹھ کے رہائشی طور خان نے ایمانداری کی ایک نئی مثال قائم کر دی ۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ… Continue 23reading کچراچننے والے طور خان نے ایمانداری کی بڑی مثال قائم کردی

خطرناک قیدیوں کا ٹرائل اب جیلوں میں ہو گا ویڈیو لنکس آلات نصب کردیے گئے

datetime 19  فروری‬‮  2020

خطرناک قیدیوں کا ٹرائل اب جیلوں میں ہو گا ویڈیو لنکس آلات نصب کردیے گئے

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں خطرناک قیدیوں کا ٹرائل جیلوں میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبے کی 9 سنٹرل جیلوں سمیت انسداد دہشت گردوں کی 9 خصوصی عدالتوں میں ویڈیو لنکس آلات نصب کردئیے ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آلات کی تنصیب کے… Continue 23reading خطرناک قیدیوں کا ٹرائل اب جیلوں میں ہو گا ویڈیو لنکس آلات نصب کردیے گئے

کراچی میں زہریلی گیس سے ہلاکتیں، حکام نے امریکی سویابین کو کلین چٹ دے دی

datetime 19  فروری‬‮  2020

کراچی میں زہریلی گیس سے ہلاکتیں، حکام نے امریکی سویابین کو کلین چٹ دے دی

کراچی(این این آئی) محکمہ قرنطینہ نے امریکی سویابین کو محفوظ قرار دیتے ہوئے زہریلی گیس کے پھیلا کا سبب بننے کا امکان مسترد کردیا۔ڈائریکٹر جنرل پلانٹ پروٹیکشن فلک ناز نے بتایا کہ سویابین میں کسی قسم کے حشرات یا مضر گیس کے اثرات نہیں ملے، 15 فروری کو قرنطینہ عملے نے ہرکولیس جہاز پر جاکر… Continue 23reading کراچی میں زہریلی گیس سے ہلاکتیں، حکام نے امریکی سویابین کو کلین چٹ دے دی

سی پیک پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ، پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

datetime 18  فروری‬‮  2020

سی پیک پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ، پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ ) عاصم سلیم باجوہ نے منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں بلوچستان میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا… Continue 23reading سی پیک پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ، پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب‎

datetime 18  فروری‬‮  2020

نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب‎

برلن (این این آئی)جرمنی میں گزشتہ ہفتے گرفتار ہونے والے دائیں بازو کے سخت گیر گروپ کے اراکین سے تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر جرمنی میں مساجد پر حملوں کا ‘چونکا’ دینے والا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کا کہنا تھا کہ جرمنی… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب‎

مسئلہ کشمیر میں کوئی بھی پاکستان کا ساتھ نہیں دے گا، حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  فروری‬‮  2020

مسئلہ کشمیر میں کوئی بھی پاکستان کا ساتھ نہیں دے گا، حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد اختر خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر میں کوئی بھی پاکستان کا ساتھ نہیں دے گا اس مسئلے کو پاکستان اور بھارت نے ہی کشمیریوں کی حمایت سے مل کر حل کرنا ہے۔ایک انٹرویومیں سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد اختر خان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل… Continue 23reading مسئلہ کشمیر میں کوئی بھی پاکستان کا ساتھ نہیں دے گا، حیرت انگیز انکشاف

ایف اے ٹی ایف کا پاکستانی ایکشن پلان کے عمل پر اطمینان کا اظہار ، خوشخبری سنادی

datetime 18  فروری‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف کا پاکستانی ایکشن پلان کے عمل پر اطمینان کا اظہار ، خوشخبری سنادی

پیرس (این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان کے ایکشن پلان پر عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس میں پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق اقدامات سے آگاہ کردیا۔ ایف اے ٹی ایف… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کا پاکستانی ایکشن پلان کے عمل پر اطمینان کا اظہار ، خوشخبری سنادی

مہنگائی اور عوام کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے    ملکی معاشی صورتحال، مہنگائی اور عوام کی حالت زار نوازشریف نے بھی خاموشی توڑ دی ، شہبازشریف کو اہم ہدایات جاری

datetime 18  فروری‬‮  2020

مہنگائی اور عوام کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے    ملکی معاشی صورتحال، مہنگائی اور عوام کی حالت زار نوازشریف نے بھی خاموشی توڑ دی ، شہبازشریف کو اہم ہدایات جاری

لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال، مہنگائی اور عوام کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دیگر معاملات… Continue 23reading مہنگائی اور عوام کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے    ملکی معاشی صورتحال، مہنگائی اور عوام کی حالت زار نوازشریف نے بھی خاموشی توڑ دی ، شہبازشریف کو اہم ہدایات جاری

FATF کی گرئے لسٹ سے نکالنے کے لیے پاکستان کی بھرپور مدد کرنے کیلئے کونسا ملک میدان میں آگیا ، بڑی یقین دہانی بھی کرا دی

datetime 18  فروری‬‮  2020

FATF کی گرئے لسٹ سے نکالنے کے لیے پاکستان کی بھرپور مدد کرنے کیلئے کونسا ملک میدان میں آگیا ، بڑی یقین دہانی بھی کرا دی

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایف اے ٹی ایف  کے فورم اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیر ی عوام کی خواہشات کے مطابق  مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے نیدرلینڈ کو پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے کا کہا۔  اسپیکر نے کہا کہ پاکستان میں موجودہ حکومت… Continue 23reading FATF کی گرئے لسٹ سے نکالنے کے لیے پاکستان کی بھرپور مدد کرنے کیلئے کونسا ملک میدان میں آگیا ، بڑی یقین دہانی بھی کرا دی