قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلاکر واضح کیا جائے کہ لاک ڈائون ہوگا یانہیں؟ ‘ شہباز شریف نے بڑے مطالبات سامنے رکھ دئیے
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلاکر واضح کیا جائے کہ لاک ڈائون ہوگا یانہیں؟ ۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی حکمت عملی واضع… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلاکر واضح کیا جائے کہ لاک ڈائون ہوگا یانہیں؟ ‘ شہباز شریف نے بڑے مطالبات سامنے رکھ دئیے