صدر مملکت عارف علوی کی فوڈ ڈیلیوری بوائز سے واک کرتے ملاقات ، صدر پاکستان نےان کیلئے کیا پیغام جاری کر دیا ؟ جانئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر پاکستان عارف علوی نے رات گئے فوڈ ڈلیوری کرنے والوں سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ یہ محنت کش رات گئے تک اپنے روزی روٹی کیلئے مصروف رہتے ہیں حالانکہ ان کی خدمات 70فیصد… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی کی فوڈ ڈیلیوری بوائز سے واک کرتے ملاقات ، صدر پاکستان نےان کیلئے کیا پیغام جاری کر دیا ؟ جانئے





































