عدالت دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواست پر وزارت قانون پر برہم
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے خلاف مسلم لیگ (ن )کی درخواست پر سماعت پر وزارت قانون کے جواب پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارتِ خزانہ کو دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔ دور ان سماعت وکیل محسن شاہ… Continue 23reading عدالت دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواست پر وزارت قانون پر برہم









































