ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھینس چوری کا تنازع! 100 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے

datetime 17  فروری‬‮  2020

بھینس چوری کا تنازع! 100 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے

کشمور (این این آئی)سندھ کے ضلع کشمور میں 2004ء میں بھینس چوری کا تنازع خوں ریز قبائلی تصادم میں تبدیل ہوا جس کے دوران اب تک 100 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں تاہم تنازعہ ختم نہ ہو سکا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑنے اور مارے جانے والوں کے مطابق قبائلی… Continue 23reading بھینس چوری کا تنازع! 100 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے

اسلام آباد میں اقوا م متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، سیکرٹری جنرل سے دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کا مطالبہ کردیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2020

اسلام آباد میں اقوا م متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، سیکرٹری جنرل سے دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیااور مظاہرے کے شرکاء نے اس موقع پر ایک یادداشت پیش کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے کا اہتمام سوسائٹی کے ارکان نے کیا تھا ،جس میں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوںکی بڑی تعداد نے… Continue 23reading اسلام آباد میں اقوا م متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، سیکرٹری جنرل سے دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کا مطالبہ کردیا گیا

شرح سود کو کم کیاجا سکتاہے، اگر یہ چیز نہ بڑھائی گئی تو پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، اسد عمر بھی بول پڑے

datetime 16  فروری‬‮  2020

شرح سود کو کم کیاجا سکتاہے، اگر یہ چیز نہ بڑھائی گئی تو پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، اسد عمر بھی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ شرح سود کو کم کیا جا سکتا ہے تاہم اس کا فیصلہ مانیٹری پالیسی کرتی ہے اور وہ اپنے فیصلوں میں مکمل طور پر آزاد ہے اس میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد… Continue 23reading شرح سود کو کم کیاجا سکتاہے، اگر یہ چیز نہ بڑھائی گئی تو پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، اسد عمر بھی بول پڑے

اربوں روپے گیس نقصانات کی وجہ بیوروکریسی کی ناتجربہ کاری قرار، وزیراعظم معائنہ کمیشن کے ہوشربا انکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2020

اربوں روپے گیس نقصانات کی وجہ بیوروکریسی کی ناتجربہ کاری قرار، وزیراعظم معائنہ کمیشن کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم معائنہ کمیشن کا ہوشربا انکشاف میں اربوں روپے گیس نقصانات کی وجہ بیوروکریسی کی ناتجربہ کاری کو قرار دیا گیا ہے۔دستاویز کے مطابق پاکستان میں گیس کمپنیوں کے نقصانات کی شرح 13 فیصد ہے،اس کے علاوہ آسٹریلیا میں گیس کمپنیوں کے مجموعی نقصانات کی شرح 5.3 فیصد، فرانس میں… Continue 23reading اربوں روپے گیس نقصانات کی وجہ بیوروکریسی کی ناتجربہ کاری قرار، وزیراعظم معائنہ کمیشن کے ہوشربا انکشافات

نعیم الحق ہمیشہ مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ رہے،سیاست اپنی جگہ لیکن اخلاق کا تقاضا ہے کہ دکھ کی گھڑی میں ساتھ دیا جائے،جنازے کے موقع پر شہبازشریف کا خصوصی پیغام

datetime 16  فروری‬‮  2020

نعیم الحق ہمیشہ مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ رہے،سیاست اپنی جگہ لیکن اخلاق کا تقاضا ہے کہ دکھ کی گھڑی میں ساتھ دیا جائے،جنازے کے موقع پر شہبازشریف کا خصوصی پیغام

کراچی (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سیاسی امور اور تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کراچی میں سپرد خاک کیا گیا۔نعیم الحق کی نماز جنازہ مسجد عائشہ ڈیفنس میں بعد نماز عصر ادا کی گئی، جس میں وفاقی وزرا، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، گورنر… Continue 23reading نعیم الحق ہمیشہ مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ رہے،سیاست اپنی جگہ لیکن اخلاق کا تقاضا ہے کہ دکھ کی گھڑی میں ساتھ دیا جائے،جنازے کے موقع پر شہبازشریف کا خصوصی پیغام

پاکستان نے لاہور میں تاریخ رقم کر دی، بھارتی پہلوان رونے لگے، بھارت کی شکست کو قوم کے لئے تحفہ قرار دیدیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2020

پاکستان نے لاہور میں تاریخ رقم کر دی، بھارتی پہلوان رونے لگے، بھارت کی شکست کو قوم کے لئے تحفہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کبڈی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے، انہوں نے کہا کہ فائنل میں بھارت کو شکست قوم کے لئے تحفہ ہے، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کامیابی پر ٹیم منیجمنٹ اور کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں، انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں… Continue 23reading پاکستان نے لاہور میں تاریخ رقم کر دی، بھارتی پہلوان رونے لگے، بھارت کی شکست کو قوم کے لئے تحفہ قرار دیدیا گیا

10 سالہ سموسے بیچنے والا باہمت بچہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہو گیا، ایسا قیمتی تحفہ دیدیا گیا جس کی خواہش ہر کوئی کرتا ہے

datetime 16  فروری‬‮  2020

10 سالہ سموسے بیچنے والا باہمت بچہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہو گیا، ایسا قیمتی تحفہ دیدیا گیا جس کی خواہش ہر کوئی کرتا ہے

کراچی(آن لائن) ویڈیو وائرل ہونے کے بعد 10سالہ باہمت بچہ زاہدپاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہو گیا ہے،زاہد 14فروری سے ایکسپو سینٹر میں لگنے والی تین روزہ ہم مصالحہ فیملی فیسٹیول 2020 میں میمن ٹاؤن سوسا ئٹی کے اسٹال پر صبح سے شام تک موجود ہوتے ہیں،روزانہ بڑی تعداد میں ایکسپو سینٹر آنے والے… Continue 23reading 10 سالہ سموسے بیچنے والا باہمت بچہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہو گیا، ایسا قیمتی تحفہ دیدیا گیا جس کی خواہش ہر کوئی کرتا ہے

حکومت چلانے اور پارٹی بنانے میں نعیم الحق کا سب سے زیادہ کردار تھا،چوہدری شجاعت حسین نے شہباز شریف کی واپسی بارے حیران کن بات کر دی

datetime 16  فروری‬‮  2020

حکومت چلانے اور پارٹی بنانے میں نعیم الحق کا سب سے زیادہ کردار تھا،چوہدری شجاعت حسین نے شہباز شریف کی واپسی بارے حیران کن بات کر دی

جدہ (آن لائن )مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے عمران خان نعیم الحق کے کئے گیے وعدے اب پورے کریں گے حکومت چلانے اور پارٹی بنانے میں نعیم الحق کا سب سے زیادہ کردار تھا ہمارے اتحاد بنانے میں بھی انکا ہم کردار رہا ہے اس وقت… Continue 23reading حکومت چلانے اور پارٹی بنانے میں نعیم الحق کا سب سے زیادہ کردار تھا،چوہدری شجاعت حسین نے شہباز شریف کی واپسی بارے حیران کن بات کر دی

حکومت کا علی زیدی سے وزارت لینے کا فیصلہ، یہ وزارت کس کو سونپی جا رہی ہے، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2020

حکومت کا علی زیدی سے وزارت لینے کا فیصلہ، یہ وزارت کس کو سونپی جا رہی ہے، دھماکہ خیز انکشاف

جیکب آباد(آن لائن)وفاقی حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیاں معاملات طے،میری ٹائمس افیئرس کی وزارت ایم کیو ایم کو دینے کا فیصلہ،علی زیدی کو وزارت سے ہاتھ دھونا پڑے گاامین الحق وزیر بنیں گے ذرائع کا دعوی تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاملات طے ہوگئے ہیں ذرائع… Continue 23reading حکومت کا علی زیدی سے وزارت لینے کا فیصلہ، یہ وزارت کس کو سونپی جا رہی ہے، دھماکہ خیز انکشاف