صبح 10سے دوپہر 2 پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کو ہفتہ میں 2 دن کھولنے کا حکم
سرگودھا(این این آئی)حکومت پنجاب نے صوبہ کے سرکاری تعلیمی اداروں کو ہفتہ میں 2 یوم کھولنے کا حکم دے دیا ہے تاہم طلباء و طالبات بدستور حاضر نہیں ہوں گے اور صرف سٹاف موجود رہے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع میں تمام سرکاری سکولز ہفتے میں دو دن صبح دس سے دو… Continue 23reading صبح 10سے دوپہر 2 پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کو ہفتہ میں 2 دن کھولنے کا حکم






































