اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس ایکسائز آفس بھی پہنچ گیا،کرونا مرض میں مبتلا ایکسائز انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔انسپکٹر الشفا ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھا۔انسپکٹر شیخ شاہد کو سیکٹر ایچ الیون کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق شیخ شاہد کے اہل خانہ کے دو افراد میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی ہے،خاندان کے دیگر افراد کو گھر میں ہی قرنطینہ کر دیا گیا۔
کرونا وائرس ایکسائز آفس اسلام آباد بھی پہنچ گیا،مہلک وائرس نے افسر کی جان لے لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































