جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

سندھ حکومت نے مزید سرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) کھلنے والے دفاتر میں کالیج ایجوکیشن، کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ، کلچر اینڈ ٹوئرزم، ڈپارٹمنٹ آف ایمپاورمنٹ ود ڈس ایبیلٹیز، فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف، ہیومین سیٹلمنٹ اسپیشل ڈویلپمنٹ اینڈ سوشل ہائوسنگ ڈپارٹمنٹ، انٹرپراونشل کوارڈینیشن ڈپارٹمنٹ، لائیو اسٹاک اینڈ فشریز،

مائینز اینڈ منرل، پاپولیشن، اسکول ایجوکیشن اور اسپورٹس اینڈ یوتھ افیرز ڈپارٹمنٹ شامل ہیں۔ دفاتر میں کم سے کم اور صرف ضروری اسٹاف کو بلوایا جاسکے گا۔ دفاتر میں کووڈ-19 ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…